زخم زیاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بدزبانی کا دکھ یا رنج، وہ تکلیف جو کسی ناخوش گوار بات سے دل کو پہنچے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بدزبانی کا دکھ یا رنج، وہ تکلیف جو کسی ناخوش گوار بات سے دل کو پہنچے۔